Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ: کل جمعے کے اجتماعات محدود ہونگے

شائع 16 اپريل 2020 05:57pm

سندھ میں کل جمعہ کے اجتماعات گزشتہ جمعہ کی طرح ہی محدود ہوں گے۔

حکومت سندھ نے بارہ سے تین بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے وزیراعلی سندھ نے علماء کو اعتماد میں لے لیا،علماء نے بھی وزیراعلی سندھ کو یقین دلایا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انکی کاوشوں میں علماء مکمل تعاون کریں گے۔